the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۹؍جولائی (اعتمادنیوز)شہر کے آنند نگر علاقہ میں ایف ایس کپلس نامی کمپنی کا دفتر کھول کر لوگوں کو سرمایہ کاری کرنے اور رقم دوگنی دینے کے نام پر دھوکہ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق انشورنس ایجنٹ رامداس تارو ساکن بھیم گھاٹ نے پولس میں شکایت درج کرائی کہ آنند نگر علاقہ میں ایف ایس کپلس نامی کمپنی کا



دفتر گزشتہ دنوں کھولا گیاتھا ۔ لوگوں سے اس میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کی گئی تھی اور جلد ہی رقم دوگنی دینے اور ساتھ ہی ہر ماہ ۲۰؍فیصد رقم سرمایہ کار کو ادا کرنے کا لالچ دیاگیاتھا ۔ کئی لوگوں نے اس کمپنی کے پاس اپنی رقم لالچ میں جمع کی مگر کمپنی نے ان کے ساتھ دھوکہ دہی کرکے رقم ہڑپ کرلی ۔ شیواجی نگر پولس اسٹیشن میں کمپنی کے دو ذمہ داروں کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.